Home » , » دانش کنیریا کیس: پی سی بی حکام نے راشد لطیف سے ملاقات کا فیصلہ کرلیا

دانش کنیریا کیس: پی سی بی حکام نے راشد لطیف سے ملاقات کا فیصلہ کرلیا

دانش کنیریا کیس: پی سی بی حکام نے راشد لطیف سے ملاقات کا فیصلہ کرلیا  


Danish Kaneria

کراچی: پی سی بی حکام نے تاحیات پابندی کے شکار دانش کنیریا کی حمایت کرنے والے سابق کپتان راشد لطیف سے ملاقات کا فیصلہ کرلیا۔

انھوں نے بورڈ پر زور دیا تھا کہ اسپاٹ فکسنگ کے الزامات کی زد میں آنے والے اسپنر کو اعتراف جرم پر مجبور نہ کیا جائے،سابق وکٹ کیپر نے الزام لگایا تھا کہ مبینہ بکی انو بھٹ 2 سیریز میں بطور بورڈ کا مہمان میچز دیکھنے آیا، مقدمے کی دھمکی ملنے پر انھوں نے  بند کمرے میں ثبوت دینے کا اعلان کیا تھا، اب پی سی بی نے اعلان کیاکہ جلد کوئی آفیشل راشد لطیف سے ملاقات کر کے کنیریا کیس پر بات کریگا، ذرائع کے مطابق قانونی مشیر تفضل رضوی کی سابق کپتان سے میٹنگ کا امکان روشن ہے۔
Share this video :
 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2013. Pakistan Corner - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger