سکندر دبئی میں زرداری کی بیٹیوں کا گارڈ تھا
دبئی میں صدر زرداری کی بیٹیوں کا سیکیورٹی گارڈ رہا ، پاکستان کے تمام بڑے کرپٹ ہیں، پاکستان میں اسلام کا صحیح نفاذ چاہتا ہوں، نواز شریف کی حکومت کا خاتمہ ہونا چاہئے، مجھے کوئی نقصان پہنچا تو میں خود تو مروں گا اور سب کو ساتھ لے کر مروں گا،اسلام آباد کے تجارتی علاقے بلیو ایریا میں ہوائی فائرنگ سے سنسنی پیداکرنے والے شخص سکندر کی گفتگو
And Also See This One.